Breaking

http://nadirsohla.blogspot.com/2018/09/world-famous-boys-pakistan-famous-boys.html

Sunday, 12 June 2022

Ak Mujasma Mila hy

 نوتال کوئٹہ روڈ اور اس کے آس پاس کے علاقے سے یہ ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی

修建ijp公路时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
کہ جب جیکب آباد سے لے کر ڈھاڈر تک ڈبل روڈ بن جائے تو مجھے جگا دینا۔ ۔



No comments:

Post a Comment