اگر تمہیں کبھی کوئی شخص ۔۔!!
کسی ویران جگہ پر اکیلے بیٹھے ۔۔!!
چاند کو تکتا نظر آئے۔۔!!
تو اُس کا دھیان اپنی طرف کر کے۔۔!!
بس اتنا پوچھنا کہ چاند پورا ہے کیا۔۔!!
ممکن ہے کہ وہ جواب دینے سے قاصر ہوگا۔۔!!
درحقیقت چاند کو ٹکٹکی باندھے دیکھنے والے۔۔!!
چاند کو دیکھ نہیں پاتے ہیں۔۔!!!
وہ بس اپنے آج میں بیٹھے۔۔!!!
ماضی کو سوچتے ہیں۔۔!!
سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا
تمھارے ہونٹ شراب تھے کیا؟
مجھ پہ جو حرام ہی رہے
No comments:
Post a Comment